the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
امپھال،19فروری(ایجنسی) منی پور کی مارکیٹ کے ایک احاطے میں کل شام ہوئے بم دھماکے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی ہو گئے.
مارکیٹ میں بم رکھے ہونے کی خبریں ملنے پر پاس کے پولیس دفتر سے ایک



پولیس ٹیم مارکیٹ کے احاطے کے Samu Makhongعلاقے میں پہنچی۔

پولیس نے کہا کہ انہیں وہاں ایک بیگ ملا جس میں بم جیسی چیز رکھی ہوئی تھی. ایک کانسٹیبل نے جب اسے پاس کی Nambul riverنابل دریا میں پھینکنے کی کوشش کی تو بم پھٹ گیا اور چار پولیس اہلکار اور تین دیگر افراد زخمی ہو گئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.